☰
بینک آف خیبر کے ایم ڈی اور وزیر خزانہ میں صلح ہوگئی
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ اور ایم ڈی خیبر بینک کے درمیان صلح ہوگئی جس کے بعد بینک آف خیبر کی جانب سے صوبائی وزیر خزانہ سے معذرت کے حوالے سے اخبارات میں وضاحتی بیان بھی شائع کیا گیا۔