☰
فرانسیسی جوڑے نے پاکستان کو کیسا پایا؟
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایک فرانسیسی جوڑے کا کہنا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی میڈیا میں دکھائی جانے والی تصاویر کے بالکل برعکس ہے اور یہاں کے عوام نہایت پیار دینے والے اور مہمان نواز ہیں۔
رابن اور پیئر ڈینس کچھ روز قبل ہندوستان سے بذریعہ سڑک پاکستان پہنچے، جن کا اگلا پڑاؤ اب ایران میں ہوگا۔