موہڑہ نور میں واقع 405 کنال اور 3 مرلے کی زرعی اراضی 34 لاکھ 20 ہزار روپے فی کنال میں فروخت کی گئی، فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی جائیداد میں سرمایہ کاروں نے دلچسپی نہیں لی۔
یہ جائیداد وفاقی حکومت کی پیشگی منظوری کے بغیر منتقل نہیں کی جا سکتی، فارنرز ایکٹ 1946 کی دفعہ 3 کے تحت کوئی غیر ملکی پاکستان میں حکومت کی اجازت کے بغیر زمین نہیں خرید سکتا۔
سابق سفارتکار نے 3 دہائی قبل شہزاد ٹاؤن میں پلاٹ خریدا تھا، بعد ازاں وہ اپنے ملک واپس چلے گئے جہاں ان کا انتقال ہوگیا، اب یہ پلاٹ خاندان بیچ رہا ہے، ذرائع
جامعہ الازہر میں 40 فیصد سے زائد طالبات زیر تعلیم ہیں، پاکستان اپنے اسکالرز مصر بھیجے تاکہ وہ تجربات اور تعلیمات سے سیکھ سکیں، وزیر تعلیم خالد مقبول سے گفتگو
انتخابات میں مزید 8 سے 10 دن کی تاخیر ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس سے زیادہ نہیں، تاریخ طے کرنے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے، سابق صدر