☰
’بورڈو‘دنیا کا سب سے خوبصورت سیاحتی شہر
دنیا کے سب سے بڑے ٹریول گائیڈ کتاب کے پبلشر ’لونلی پلاینٹ‘ نے 2017 میں سیاحت کے لیے دنیا کے 10 خوبصورت شہروں کی فہرست ترتیب دی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فہرست میں دنیا کے بہترین شہروں لندن، پیرس اور نیویارک کا نام شامل نہیں۔
لونلی پلاینٹ نے 2017 میں سیاحت کے لیے بہترین ممالک کی بھی فہرست جاری کی جن میں کنیڈا پہلے، کولمبیا دوسرے اور فن لینڈ تیسرے نمبر پر آئے ہیں۔