☰
کراچی،حیدرآباد میں کشیدگی،ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکن گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے عزیزآباد میں لیاقت علی خان چوک (مکا چوک) کے قریب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے درمیان تصادم کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے بعد متعدد ایم کیو ایم کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا۔