محکمہ داخلہ سندھ نے عوام اور میڈیا سے غیر تصدیق شدہ پیغام شیئر نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا تمام سرکاری سیکیورٹی ایڈوائزریز صرف محکمہ داخلہ کے مجاز ذرائع سے جاری ہوتی ہیں۔
دوبارہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کو چالان ادا کرنا ہوگا، اپنی حفاظت کی خاطر ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں، مہذب شہری ہمیشہ ٹریفک قوانین پر عمل کرتے ہیں، مراد علی شاہ
اضافی کرایہ چارج کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 1 لاکھ 47 ہزار روپے کے جرمانے، 543 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی جبکہ 140 گاڑیوں کو چلان بھی کیا گیا،ترجمان کمشنرکراچی
شہرِ قائد کی کورنگی لانڈھی مویشی منڈی میں بھی خریداروں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے۔ عید الاضحیٰ کے پیش نظر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں "گو کیش لیس" مہم کا آغاز کر دیا ہے
سکھر، نوابشاہ، ٹنڈوالہیار، سانگھڑ ، میر پور خاص میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ایم کیوایم امیدوار کھڑے کرے گی، ذرائع