Dawn News Television

شائع 19 جنوری 2017 07:17pm

کین کو چمچ سے کھولنا سیکھیں

کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کو کوئی ڈبہ یا کین کھولنا ہو مگر چھری یا اوپنر موجود نہیں ؟

اگر ہاں تو آپ محض چمچ سے بھی کسی ایسے ڈبے کو آسانی سے کھول سکتے ہیں۔

جی ہاں واقعی چمچ کسی چھری یا اوپنر کی طرح ایسے ڈبوں کھولنے کیے لیے موثر ثابت ہوتا ہے۔

ویسے آپ کو دلچسپی نہ بھی ہو تو بھی یہ طریقہ کار ذہن نشین کرلینے میں کوئی مضائقہ نہیں کیونکہ یہ کبھی کام بھی آسکتا ہے۔

یا چاہے تو گھر پر گھی کے ڈبوں وغیرہ بھی اسے آزما کر دیکھ سکتے ہیں۔

طریقہ نیچے ویڈیو میں دیکھیں اور اگر پسند آئے تو کمنٹ کرکے بتانا مت بھولیں۔

Read Comments