☰
ایل او سی سے 'گرفتار' فوجی بھارت کے حوالے
راولپنڈی: پاک فوج نے 'سرجیکل اسٹرائیکس' کے روز لائن آف کنٹرول (ایل او سی) عبور کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 'گرفتار' فوجی کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر بھارت کے حوالے کردیا۔