پاکستان اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا، ایران بھی پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ19 جنوری 202304:51pm
خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، جو فورسز اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعات و دھماکا خیز مواد نصب کرنے میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
شائع18 جنوری 202309:23am
بلوچستان میں فوج کی تعیناتی اور آپریشنز پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے تاکہ لوگوں کو سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے، جنرل عاصم منیر
شائع18 جنوری 202312:01am
بلڈ پریشر، کینسر ، آنکھوں کی بیماریوں میں استعمال ہونے والی ادویات سمیت 20 ادویات کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کی گئی، وفاقی وزیر صحت
اپ ڈیٹ03 جنوری 202304:15pm
پاکستانی اور بھارتی حکام نے 31 دسمبر 1988 کے معاہدے کے تحت باہمی جوہری تنصیبات اور سہولیات کے بارے میں فہرستوں کا تبادلہ کیا۔
اپ ڈیٹ01 جنوری 202310:21pm
بل سے انتخابات میں مزید تاخیر ہوگی، وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے گئے اقدامات سے انتخابی عمل میں 2 بار تاخیر ہوچکی ہے، ایوان صدر
اپ ڈیٹ01 جنوری 202303:33pm
ہلاک دہشت گرد علاقے میں معصوم شہریوں کے قتل اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ31 دسمبر 202211:56pm
ضلع کرم کے علاقے اراولی کے شہری علاقے میں دہشت گردوں اور فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور 2 دہشت گرد بھی مارے گئے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ31 دسمبر 202211:56pm