☰
رنگارنگ تقریب کے ساتھ پی ایس ایل 2017 کا آغاز
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2017 کے ایڈیشن کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز ہو گیا ہے۔
بالآخر وہ شاہکار جس کا شائقین گزشتہ کئی ہفتوں سے انتظار کر رہے تھے اس اس کا متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک رنگا رنگ تقریب کے ذریعے افتتاح ہو گیا۔