☰
فون میں پانی جانے پر اسے کیسے بچائیں؟
اگر موبائل پانی میں گرجائے تو کیا کرنا چاہئے؟ درحقیقت کئی بار تو چند قطرے یا ہوا میں نمی کا اضافہ بھی اس ڈیوائس میں مسائل کا باعث بن جاتے ہیں۔
ویسے تو اس کا بہترین آپشن وارنٹی ہونے پر ٹھیک کروانا ہے تاہم جب یہ آپشن نہ ہو تو کیا کرنا چاہئے؟
یہاں ایسی ٹرکس دی جارہی ہیں جو فون کو کسی حد تک دوبارہ کام کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔