Dawn News Television

شائع 21 فروری 2017 10:14pm

کشتی رانی کے 'وینڈی گلوب'مقابلے

سوئٹزرلینڈ کے کشتی ران ایلن رورا نے وینڈی گلوب سولو سیلنگ ریس میں 12ویں پوزیشن حاصل کی اور فرانس کے مغربی ساحل میں ان کے مداحوں نے پرتپاک استقبال کیا۔

کشتی رانی کے اس عالمی مقابلے میں امریکی ایتھلیٹ رچ ولسن نے تیرھویں پوزیشن حاصل کرکے جشن منایا۔

Read Comments