امریکا میں سکی ورلڈکپ ٹریننگ
ایسپین ماؤنٹین میں ورلڈکپ مقابلوں کے سلسلے میں ٹریننگ سیشن ہوئے۔
امریکی ریاست کولاراڈو کے پہاڑی علاقے ایسپین ماؤنٹین میں مینز اورخواتین سکی کے ورلڈ کپ فائنلز کے مقابلے ہورہے ہیں جہاں میزبان ایتھلیٹس کے علاوہ فرانس سمیت دنیا بھر کے مرد و خواتین اسکیئرز حصہ لے رہے ہیں۔
مینز اور ویمن اسکی ورلڈکپ فائنل مقابلوں کے سلسلے میں ایسپن ماؤنٹین میں ایتھلیٹس نے بھرپور ٹریننگ کی۔