☰
'بیوٹی اینڈ دی بیسٹ' اور پاکستانی معاشرے کی مشابہت
ڈزنی کی کامیاب اینیمیٹڈ فلم 'بیوٹی اینڈ دی بیسٹ' کا لائیو ورژن ریلیز کردیا گیا ہے، جسے بےحد پسند بھی کیا جارہا ہے۔
اس فلم میں ہولی وڈ اداکارہ ایما واٹسن نے 'بیلے' کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
اس فلم کو اگر غور سے دیکھا جائے تو ایسا کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس کی کہانی اور کرداروں کی پاکستانی عوام سے مشابہت تلاش کی جاسکتی ہے۔
فلم میں ایسے بہت سے مناظر پیش کیے گئے جو پاکستان کے لوگوں سے ملتے جلتے ہیں، انہیں یہاں دیکھیں:
1- ہیرو کے بال بہت زیادہ ہیں