☰
واہگہ بارڈر : پرچم اتارنے کی تقریب میں جوش و جذبہ
لاہور: واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب ایک معمول ہے لیکن یوم پاکستان کے موقع پر اس تقریب میں شریک عوام کے ساتھ ساتھ رینجرز کے اہلکار بھی زیادہ پر جوش تھے۔