☰
ماہر نفسیات کی منفی باتیں، سوشل میڈیا صارفین کا احتجاج
مقامی ریڈیو چینل ایف ایم-91 پر نشر ہونے والے شو 'اینالائز اٹ' کے خلاف سوشل میڈیا پر لوگ کافی احتجاج کررہے ہیں، جس کی وجہ اس پروگرام میں نشر کیا گیا موضوع ہے۔
اینالائز اٹ نامی شو کے میزبان اور ماہر نفسیات فیصل مامسا نے اس پروگرام کے دوران مڈل کلاس گھرانوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں اور وہ فیس بک پر کیا کرتی ہیں کہ موضوع پر بات کی۔