Dawn News Television

اپ ڈیٹ 12 مئ 2017 12:27am

مغفرت اور رحمتوں کی رات

ملک بھر میں شبِ برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

اس موقع پر اہل ایمان نے عبادات، توبہ استغفار کے علاوہ اپنے اعمال کی اصلاح، رزق میں برکت اور صحت و تندرستی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کررہے ہیں۔

شب برات کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دیتے ہیں جبکہ مساجد اور گھروں پر چراغاں بھی کیا جاتا ہے۔

اس رات کو مغفرت کی رات اوررحمت کی رات بھی کہا جاتا ہے۔

Read Comments