☰
آئیفا ایوارڈز میں ستاروں کے بہترین اور بدترین اسٹائل
ہندوستان کے نامور ایوارڈ شو آئیفا کا انتظار ہر بولی وڈ مداح کو رہتا ہے، اس ایوارڈ شو کی رات صرف بولی وڈ میں بنائی جانے والی فلموں پر ہی نہیں بلکہ یہاں موجود ستاروں کے اسٹائل پر بھی سب کی نظریں ٹکی رہتی ہیں۔
آئیفا ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر کئی نامور شخصیات جلوہ گر ہوئیں، جہاں کسی نے اپنے اسٹائل سے متاثر کیا جبکہ کوئی دلکش لگنے میں بُری طرح ناکام ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: آئیفا ایوارڈز: موسیقی، رقص اور گلیمر کی محفل
یہاں اس ریڈ کارپٹ پر موجود ستاروں کے بہترین اور بدترین انداز کو پیش کیا جارہا ہے: