Dawn News Television

شائع 21 ستمبر 2017 06:17pm

11 پاکستانی اسٹارز اور ان کے پالتو جانور

ویسے تو شوبز سے تعلق رکھنے والے اکثر اسٹارز اپنی روزمرہ کی زندگی میں اتنے مصروف رہتے ہیں کہ میڈیا کے سامنے آتے آتے ان کی ذاتی زندگی بالکل ختم ہوجاتی ہے۔

لیکن جب بھی انہیں اپنے لیے تھوڑا وقت ملتا ہے تو یہ اسے صرف اور صرف اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ گزارتے ہیں۔

ویسے تو ستاروں کی چمک میگزینز اور بل بورڈز پر نظر آتی ہی رہتی ہے، لیکن سوشل میڈیا کی مدد سے ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں بھی بہت کچھ جاننے کو مل جاتا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر یہ تمام ستارے اپنی پالتو جانوروں کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں، جس سے تھوڑی بہت مقبولیت ان جانوروں کو بھی ملنا شروع ہوگئی ہے۔

لیکن کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ان ستاروں نے کن کن جانوروں کو پالتو بنا رکھا ہے؟ اگر ہاں تو ہم یہاں کئی ایسے پاکستانی ستاروں کی اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ تصاویر شیئر کر رکھی ہیں۔

شہریار منور

اشنا شاہ

انوشے اشرف

عمیر جسوال

عدنان ملک

عائشہ عمر

مومنہ مستحسن

عدنان صدیقی

ماورا حسین

سائرہ شہروز

فواد خان

Read Comments