☰
مستونگ: مسافر وین اور بس میں تصادم، 14 افراد جاں بحق
مستونگ: صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک مسافر وین اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔