حفیظ اللہ شیرانی
مستونگ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

مستونگ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

ملزمان کی جانب سے فائرنگ بس اڈے کے قریب کار پر کی گئی،ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس حکام شائع 25 اکتوبر 2016 08:01pm