Dawn News Television

اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2017 08:01pm

ہر دور کے 15 بہترین فلمی کردار

فلمی دنیا کی تاریخ میں ہزاروں بہترین کردار سامنے آچکے ہیں مگر ان میں سے صرف ایک ہی سب سے بہترین ہے۔

اور ٹوٹل فلم میگزین کے ایک سروے میں ہر دور کے سب سے بہترین کردار کے نام کا اعلان کیا گیا۔

اس فہرست میں مجموعی طور پر سو کرداروں کو شامل کیا گیا جن میں بیٹ مین، سمیت کئی سپر ہیروز شامل ہیں۔

مزید پڑھیں : وہ ایکشن فلمیں جو بار بار دیکھنے پر مجبور کردیں

مگر نمبرون کردار ایسا ہے جو ہوسکتا ہے آپ نے سوچا بھی نہ ہو۔

اس فہرست کے لیے میگزین نے آٹھ ہزار سے زائد افراد کی رائے لی اور پھر اس کا اعلان کیا۔

ان سو میں سے سرفہرست 15 کردار درج ذیل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : آپ کے سن پیدائش کی سب سے ہٹ فلم

15۔ جولیس ونفیلڈ (فلم پلپ فکشن)

اسکرین شاٹ

14۔ مائیکل کارلیونی (گاڈ فادر 1 اور 2)

اسکرین شاٹ

13۔ دی برائیڈ (فلم کل بل سیریز)

اسکرین شاٹ

12۔ سارہ کونر (ٹرمینیٹر سیریز)

اسکرین شاٹ

11۔ راکی بالبوا

اسکرین شاٹ

10۔ پرنسز لیا (اسٹار وارز سیریز)

اے ایف پی فوٹو

9۔ دی جوکر (بیٹ مین سیریز)

اسکرین شاٹ

8۔ Gandalf (لارڈ آف دی رنگ سیریز)

اسکرین شاٹ

7۔ ہینی بال لیسٹر (فلم دی سائیلنس آف دی لیمبس)

اسکرین شاٹ

6۔ ٹریوس بیکلی (فلم ٹیکسی ڈرائیور)

اسکرین شاٹ

5۔ جیمز بونڈ

اسکرین شاٹ

4۔ ایلن ریپلیے (فلم سیریز ایلین)

اسکرین شاٹ

3۔ ہان سولو (اسٹار وار سیریز)

اسکرین شاٹ

2۔ بیٹ مین

اسکرین شاٹ

1۔ انڈیانا جونز

اسکرین شاٹ

Read Comments