☰
قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے نوازشریف کی نااہلی کاتذکرہ غائب
کراچی: سپریم کورٹ سے پاناما پیپرز کیس میں نااہل قرار دیئے گئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر تفصیلات 5 ماہ گزرنے کے باجود اپ ڈیٹ نہیں کی گئیں۔