☰
بچوں کے اغواکار، شناخت کرنے میں مدد دینے والی نشانیاں
ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہزاروں بچوں کا اغوا ہوتا ہے، ریپ کے کیسز یا دیگر پرتشدد کے واقعات سامنے آتے ہیں۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ بچوں کو اغوا کرنے والے بہت اچھے ماہر نفسیات بھی ہوتے ہیں؟
وہ بہت آسانی سے بچے کے ساتھ ایک تعلق قائم کرلیتے ہیں اور پھر اسے اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
یہاں ایسی ٹرکس جان سکیں گے جو اغوا کار بچوں سے رابطوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کے لیے بھی ضروری ہے کہ وہ ایسے رویوں پر نطر رکھیں تاکہ ننھے فرشتوں کو کسی مشکل سے بچاسکیں۔