Dawn News Television

اپ ڈیٹ 21 مارچ 2018 11:57pm

کراچی میں پی ایس ایل کے استقبال کی تیاریاں عروج پر

کراچی، پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2018 کے فائنل کی میزبانی کرنے کو تیار ہے جہاں کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے ساتھ ساتھ تماشائیوں کے استقبال کو تاریخی بنانے کی کوششوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

پی ایس ایل کا فائنل اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چمپیئن پشاورزلمی کے درمیان ہوگا۔

Read Comments