Dawn News Television

شائع 29 مئ 2018 04:44pm

دنیا بھر میں افطار کے رنگ

رواں سال رمضان کا آغاز گرمیوں میں ہوا ہے جس کا مطلب ہے کہ برطانیہ میں 18 گھنٹوں کا روزہ ہوگا جبکہ انڈیا اور پاکستان میں روزے کا دورانیہ 15 گھنٹے سے ذرا زیادہ ہوگا۔

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ختم ہوچکا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان رمضان کے دوسرے عشرے میں داخل ہوچکے ہیں۔

اس موقع پر عبادتوں کا بھی خوب اہتمام ہوتا ہے اور مزیدار افطار کے بغیر روزے داروں کا دل نہیں بھرتا یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں بازاروں میں رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور افطار کی تیاری زور و شور سے جاری ہیں۔

Read Comments