Dawn News Television

اپ ڈیٹ 15 جون 2018 01:14pm

لیاری میں فٹ بال ورلڈ کپ کا جوش و خروش

روس میں ہونے والے ورلڈ کپ فٹ بال کی آمد سے قبل لیاری کے فٹ بال کے جنونی شائقین نے ٹورنامنٹ کی مناسبت سے علاقے کو چاکنگ اور ٹیموں کے پرچموں سے سجا دیا۔

نوجوان شائقین نے اپنی پسندیدہ ٹیموں کے جھنڈے بنائے اور فٹ بال کھیلنے مصروف ہیں۔

Read Comments