☰
گوگل آپ کی شخصیت کے کون کونسے راز جانتا ہے؟
ویسے تو سب پریشان رہتے ہیں کہ گوگل یا فیس بک صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو کس حد تک اپنے پاس محفوظ کرتے ہیں۔
کیا آپ بھی اس حوالے سے فکرمند ہیں؟ تو گوگل کی جانب سے اس حوالے سے ایڈ سیٹنگز کو تبدیل کیا گیا ہے، جس میں صارفین اپنی مرضی سے ردوبدل کرسکتے ہیں۔
یہاں آپ جان سکتے ہیں کہ گوگل کے خیال میں آپ کے سامنے کس طرح کے اشتہارات کو دکھانا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیں : گوگل کے ذریعے ڈالرز کیسے کمائیں؟
نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرنے پر ایڈ پرسنلائزیشن پیج پر چلے جائیں گے۔