Dawn News Television

اپ ڈیٹ 02 جولائ 2018 02:34pm

دلہنیں بن گئیں فٹ بالر

روس کے شہر کازان میں دلہنوں فٹ بال کھیلی تو دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

میچ کے دوران دلہنیں عروسی جوڑا پہن کر کھیلتے ہوئے پرجوش نظر آئیں، جبکہ تماشائی انہیں دیکھ کر خوب محضوظ ہوئے۔

میچ کے اختتام پر جتنے والی ٹیموں کو پھولوں سے سجی ٹرافی دی گئی۔

Read Comments