روس کے شہر کازان میں دلہنوں فٹ بال کھیلی تو دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

میچ کے دوران دلہنیں عروسی جوڑا پہن کر کھیلتے ہوئے پرجوش نظر آئیں، جبکہ تماشائی انہیں دیکھ کر خوب محضوظ ہوئے۔

میچ کے اختتام پر جتنے والی ٹیموں کو پھولوں سے سجی ٹرافی دی گئی۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں