☰
دنیا کا پہلا 'حقیقی' بیزل لیس فون پاکستان آنے کے لیے تیار
چینی کمپنی اوپو نے اپنا فلیگ شپ فون فائنڈ ایکس آئندہ ہفتے پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
اوپو فائنڈ ایکس کو گزشتہ ماہ پیرس میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا تھا اور 19 جولائی کو پاکستان میں پیش کیا جائے گا۔
یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس کے فرنٹ پر 93.8 فیصد حصے پر صرف اسکرین ہی دی گئی ہے، یعنی حقیقی معنوں میں بیزل لیس فون ہے۔