☰
’لوڈ ویڈنگ‘ کا پہلا ٹریلر متاثر کرنے میں ناکام
پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی میرزا کے ایک ساتھ بنائے گئے تمام پروجیکٹس نے مداحوں کو خوب متاثر کیا، تاہم کیا ان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ بھی اس طرح ہی متاثر کرپائے گی؟
فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں مرکزی اداکاروں کے کردار سامنے آگئے۔