Dawn News Television

اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2018 01:07am

37 فیصد نتائج کے ساتھ پی ٹی آئی 111 نشستوں پر آگے

ملک بھر کے 37 فیصد پولنگ اسٹیشنز سے موصول ہونے والے نغیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 111 نشستوں پر آگے ہے جبکہ مسلم لیگ ن 65 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

42 نشستوں کے ساتھ پی پی پی تیسرے نمبر پر ہے۔

Read Comments