Dawn News Television

اپ ڈیٹ 13 اگست 2018 06:04pm

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کی حلف برداری

حالیہ عام انتخابات کے بعد ملک کی 15 ویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور دیگر جماعتوں کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیے۔

قومی اسمبلی کے علاوہ سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے نو منتخب اراکین نے بھی حلف اٹھایا۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے حلف اٹھائے —۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پہلی بار قومی اسمبلی کا حصہ بنے —۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر شازیہ مری نے فومی اسمبلی میں حلف اٹھانے سے قبل سیلفی شیئر کی —۔

بلاول بھٹو اور آصف زرداری نے ایک ساتھ حلف اٹھایا —۔

تنزیلہ امِ حبیبہ شیدی نے سندھ اسمبلی میں حلف اٹھایا —۔

عمران خان نے رول آف ممبر‘ پر دستخط بھی کیے —۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے —۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین نے بھی حلف اٹھائے —۔

فوٹو بشکریہ/ ٹوئٹر

Read Comments