☰
یہ کانسیپٹ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا
ایپل اور سام سنگ تو ابھی تک لچکدار اسمارٹ فون متعارف کرا نہیں سکے مگر ایک کمپنی ایک پورے اسمارٹ فون کو کلائی پر لپیٹنے کے لیے تیار ہے۔
زی ٹی ای کی ذیلی کمپنی نوبیا نے آئی ایف اے نمائش کے دوران ایسا کانسیپٹ فون نوبیا اے متعارف کرایا جسے 'وئیر ایبل اسمارٹ فون' قرار دیا گیا ہے۔
اور یہ فون دیکھنے میں واقعی زبردست ہے جس میں بہترین کیمرہ بھی دیا گیا ہے۔