☰
فلپائن کی حسینہ کی مقابلہ حسن میں مختصر لباس پہننے کی مخالفت
فلپائن کی حسینہ اور ‘مس ورلڈ فلپائن 2018‘ کی امیدوار الائسزہ میلیک نے مقابلہ حسن میں سوئم سوٹ (انتہائی مختصر لباس) کا خیال فرسودہ قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ آج کل متعدد نوعمر لڑکیاں مقابلہ حسن میں انتہائی مختصر لباس پہننے والی لڑکیوں کو دیکھ کر احساس کمتری میں مبتلا ہو رہی ہیں۔