☰
دنیا بھر میں شاہی شادیاں کیسی ہوتی ہیں؟
دنیا بھر میں شاہی شادیاں کیسی ہوتی ہیں؟
کسی شاہی خاندان میں شادی صرف 2 افراد اور ان کے خاندانوں کا ملاپ ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک قومی (اور کبھی کبھار بین الاقوامی) دلچسپی کا معاملہ بن جاتا ہے جو کہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنتا ہے۔
کچھ ممالک میں سفید عروسی لباس روایت ہے جبکہ دیگر شاہی دلہنیں مختلف رنگوں اور کشیدہ کاری سے سجے ملبوسات کا انتخاب کرتی ہیں۔
یہاں آپ دنیا کے مختلف ممالک میں 20 شاہی شادیوں میں جوڑے کے ملبوسات کو دیکھ سکتے ہیں۔