☰
بھارتی آفیشلز کا پاکستانی اسکواش کھلاڑی کو فکسنگ کی پیش کش کا انکشاف
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 2014 میں بھارتی آفیشلز نے میچ کے بدلے 2 کروڑ روپے کی پیش کش کی تھی جبکہ اپنے کوچز اور منیجرز کو فوری طور پر آگاہ کیا تھا۔
ڈان کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 'بھارتی آفیشلز کی جانب سے ہمیں 2 کروڑ روپے کی پیش کش تھی جو وہاں آئے تھے'۔