یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان کسی انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، کراچی گرینڈ سلم کا میلہ 31 اکتوبر سے 2 نومبر تک کراچی کے لیجنڈز ارینا میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان سپر لیگ کورونا اور جنگ میں بھی چلتی رہی، کسی ایک شخص کے ہونے نہ ہونے سے پی ایس ایل بند نہیں ہوگی، بقیہ 2 ٹیموں کو ہاتھوں ہاتھ لینے کے لیے لوگ کھڑے ہیں، سی ای او پی ایس ایل
اینڈی پائیکرافٹ نے اسپرٹ آف کرکٹ کو پامال کیا، پائیکرافٹ نے دانستہ طور پر بھارتی ٹیم کے خلاف کارروائی نہیں کی، پی سی بی چاہتا ہے کہ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے، ذرائع
پاکستان نے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ایشیا کپ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا، ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے بھی بھارتی ٹیم پر جرمانے عائد کیے جانے کا امکان ہے۔
روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں اہم میچ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں حارث روف کو کھلانے سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا ، ذرائع
طارق بگٹی ہاکی فیڈریشن کے ناکام صدر ثابت ہوئے، پی ایچ ایف کو گرانٹ دینے کے باوجود کھلاڑی بیومیہ الاؤنسز کا مطالبہ کررہے ہیں، انہوں نے اپنی تقرری کی شرائط کی خلاف ورزی کی، شوکاز نوٹس