کھیل

آئی سی سی کی جانب سے امپائرز کا دفاع

انگلینڈ نے پہلے ایشز ٹیسٹ میں 14 رنز سے فتح حاصل کی تھی لیکن فیلڈ میں موجود امپائرز کے کچھ متنازع فیصلوں کے باعث یہ فتح ماند پڑ گئی تھی۔