Dawn News Television

اپ ڈیٹ 11 جنوری 2019 03:16pm

نیند کی کمی سے رونما ہونے والے چند بڑے نقصانات

رات کی اچھی نیند کس کے دل کو نہیں بھاتی، یہ نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بدنما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی، مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل، وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے۔

مکلمل معلومات یہاں جانیے: نیند کی کمی سے ہونے والے 23 نقصانات

Read Comments