☰
ایپل اب آئی فونز میں ایک اور بڑی تبدیلی کرنے کے لیے تیار
ایپل کمپنی رواں سال اپنے آئی فونز میں تاریخ کی ایک بڑی تبدیلی کرنے والی ہے جو ان ڈیوائسز کو استعمال کرنے والوں کے لیے کافی بڑا دھچکا بھی ثابت ہوگی۔
درحقیقت ایپل اپنی موجود چارجنگ کیبلز اور دیگر مصنوعات کا استعمال متروک کرکے ان کی جگہ یو ایس بی ٹائپ سی کو دینے والی ہے۔
جی ہاں ایپل لائٹننگ کیبل کی جگہ آئی فون میں یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ اور کیبل کو لانے والی ہے۔