☰
سیلفی کے شوقین افراد کے لیے دستیاب 5 بہترین اسمارٹ فونز
بیشتر افراد ایک اسمارٹ فون خریدتے ہوئے کیمرے کے معیار کو بھی مدنظر رکھتے ہیں خصوصاً سیلفی کیمرا توجہ کا زیادہ مرکز ہوتا ہے۔
مگر اس وقت مارکیٹ میں دستیاب کونسے فونز سیلفی کا شوق پورا کرنے کے لیے بہترین ہیں؟
اس حوالے سے ہر ایک کا معیار الگ ہوسکتا ہے مگر ایک کمپنی ڈی ایکس اومارک نے فیصلہ کیا کہ صارفین کی مدد کی جائے۔