☰
جی میل کا یہ نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا
کیا آپ نے کبھی ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر میں جی میل پر ماﺅس کے رائٹ کلک کو دبا کر آزمانے کی کوشش کی؟
بیشتر افراد نہیں کرتے تاہم اگر آپ نے کبھی کی بھی ہے تو صرف 3 آپشن ہی نظر آئے ہوں گے، آرکائیو، مارک ایز ان ریڈ اور ڈیلیٹ۔
مگر اب اس میں بڑی تبدیلی آگئی ہے اور گوگل نے جی میل رائٹ کلک مینیو میں متعدد اہم اضافے کردیئے ہیں۔