☰
فلم فیئر اسٹائل اور گلیمر ایوارڈز کی یادگار شام
بولی وڈ کی ایک اور رنگا رنگ شام فلم فیئر اسٹائل اینڈ گلیمر ایوارڈ میں ستاروں نے شرکت کرکے اسے یادگار بنادیا۔
اس دوران ریکھا، دپیکا پڈوکون، ڈیانا پینٹی، کرشمہ کپور سمیت کئی ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر اپنے شاندار انداز میں شرکت کی۔
بولی وڈ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو فلم فیئر گلیمر میں کئی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔
کون سے ستاروں کو کیا ایوارڈ ملے، اور کس کا انداز کیسا رہا یہاں دیکھیں: