چند سیکنڈ میں لہسن کو چھیلنے کا طریقہ انٹرنیٹ پر وائرل
لہسن کو چھیلنا کافی مشکل ہوتا ہے جس کے چھلکے اتارنا کافی وقت طلب کام ہوتا ہے۔
لہسن ایسی سبزی ہے جو اکثر کھانوں میں شامل کیا جاتا ہے اور صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند بھی ہے جس کے کچھ منفرد فوائد بھی ہیں۔
یقیناً بیشتر افراد کو اس جڑی بوٹی نما سبزی کے بیشتر فوائد کے بارے میں علم نہیں جیسے غیر متوقع طبی فوائد، خوبصورتی اور گھر کی مرمت وغیرہ کے لیے اس کا استعمال۔
تاہم اس سے ہٹ کر لہسن کو چھیلنا کافی مشکل ہوتا ہے جس کے چھلکے اتارنا کافی وقت طلب کام ہوتا ہے جبکہ ہاتھوں میں بو کافی دیر تک غائب نہیں ہوتی۔