☰
دپیکا پڈوکون، ریتک روشن اور 'ستے پہ ستہ'
بولی وڈ اداکار ریتک روشن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار ان اسٹارز میں کیا جاتا ہے جو دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں تاہم ان دونوں نے آج تک ایک ساتھ کام نہیں کیا۔
لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ یہ دونوں اداکار جلد ایک ساتھ فلم میں کام کرتے نظر آئیں گے۔
روہت شیٹھی اور فرح خان ایک ساتھ مل کر ایک پروجیکٹ تیار کررہے ہیں جس کا اعلان انہوں نے رواں سال فروری میں کیا تھا۔