☰
بارش کے موسم میں یہ نئے انداز کے پکوڑے بنائیں
اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ بارش کا موسم پکوڑوں کے بغیر ادھورا ہے۔
ہم سب کو ہی ایسے موسم میں بھلے کچھ ملے یا نہ ملے لیکن پکوڑے کھانا ضرور پسند ہوں گے۔
لیکن ہر بار ایک جیسے پکوڑے کھا کھا کر یقیناً ہر کوئی چاہتا ہوگا کہ نئے نئے انداز کے لذیذ پکوڑے کھانے کو ملیں۔
اسی لیے یہاں کچھ نئے انداز کے پکوڑے بنانے کے آئیڈیاز شیئر کیے جارہے ہیں، جس سے آپ وہی آلو پیاز والے پکوڑوں سے ہٹ کر بھی کچھ نیا بنا سکتے ہیں۔