☰
کیا یہ فیشن ٹرینڈز آپ نے عید پر کاپی کیے؟
ویسے تو خواتین عید پر تیار ہونے کے لیے ایک ماہ پہلے سے تیاریاں شروع کردیتی ہیں لیکن ہر مرتبہ ایسا ضرور ہوتا ہے کہ ساری تیاری مکمل کرنے کے بعد انہیں ایسے ڈیزائنز نظر آتے ہیں جو انہیں زیادہ متاثر کردیتے ہیں۔
اس عید کے موقع پر اگر بازار میں سامنے آئے فیشن کی بات کی جائے تو ایسا کچھ نظر نہیں آیا جو ایک نظر میں پسند آجائے لیکن اگر اپنی پاکستانی اداکاراؤں کے اسٹائل پر نظر ڈالی جائے تو ان کا اسٹال کافی متاثر کن نظر آیا۔
اب گزرا وقت تو واپس نہیں آسکتا، لیکن ان اداکاراؤں کے اسٹائل کو آپ مستقبل میں ضرور کاپی کرسکتے ہیں۔
ساڑھی کا خوبصورت انداز