☰
چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
ماسکو: چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کے وفاقی علاقے چیچنیا میں انتظامیہ نے ایک مسجد کا افتتاح کیا، جسے یورپ کی سب سے بڑی مسجد کہا جارہا ہے۔